نائیجیریا کی بندرگاہ پر قزاقوں نے ترکی کے 10 افراد کو اغوا کرلیا
نائیجیریا کی بندرگاہ پر قزاقوں نے مال بردارترک بحری جہاز میں سوار عملے کے 10 ترک ملازمین کو اغوا کرلیا ہے۔
نائیجیریا کی بندرگاہ پر قزاقوں نے مال بردارترک بحری جہاز میں سوار عملے کے 10 ترک ملازمین کو اغوا کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں ٹریفک کے دوسرے حادثے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں ٹریفک حاڈثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں ٹریفک کے دوسرے حادثے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
افغانستان میں بموں کوتلاش اور ناکارہ بنانے والے کتوں کی تعلیم اور تربیت میں اضافہ ہوگیا ہے ان کتوں کی تعلیم اور تربیت پر 2 ہزار ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائل سسٹم کے بارے میں مذاکرات پر مبنی مغربی ذرائع ابلاغ کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 8 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔
اٹلی کی پولیس نے چھاپہ مار کارروائی میں نازی ازم کے تین رہنماؤں کے گھر سے جنگی میزائل، راکٹ لانچر، آتشیں اسلحہ اور یادگاری فنڈز کی رقم ضبط کرلی ہے۔
بین الااقوامی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔
افغانستان میں افغان فورسز نے طالبان کے ایک جلسہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈرز سمیت 25 طالبان دہشت گرد مارے گئےہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ایک خونخوار اورسنگدل بیٹے نے ماں کو کلہاڑیوں کے وار سے زخمی اور لہو لہان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان جنوبی سے حج کے لئے حجاج کا پہلا قافلہ روانہ ہوگیا ہے۔
پاکستان میں پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ججز کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی سے وزیر خزانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار کرخودکشی کرلی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے آئمہ جمعہ نے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب سے پولیس نے اس فراری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے کچھ لوگوں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
بھارت کے شہر ممبئی میں رہائشی عمارت گرنے کے باعث 50 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 12 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک اپنی سرزمین ایران پر حملے کے لئے امریکہ کے حوالے کرےگا اس تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
ایران کے شہر قزوین میں حیوانات کے ادارے کے ناظر پرمعائنہ کے دوران ایک شیر نے حملہ کردیا جسے بر وقت کارروائی کرکے بچالیا گیا۔
برطانیہ کے گریٹ اورمونڈ اسٹریٹ اسپتال میں 50 گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
نیٹو ذرائع کے مطابق یورپ میں امریکہ کے 150 نیو کلئیر ہتھیارموجود ہیں۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں میانداشت سے خوانسار جاتے ہوئے ایک مینی بس کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں برطانیہ کی معاندانہ اور خبیثانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: برطانیہ کو ایرانی کشتی پر ڈاکہ ڈالنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔