کشمیر میں مزید 10ہزار فوجی تعینات/ محبوبہ مفتی کی تنقید
ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کردیئے ہیں۔ ہندوستان کے اس اقدام پر کشمیر کی سابق وزير اعلی محبوبہ مفتی نے شدید تنقید کی ہے۔
ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کردیئے ہیں۔ ہندوستان کے اس اقدام پر کشمیر کی سابق وزير اعلی محبوبہ مفتی نے شدید تنقید کی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے 28 کروڑ روپے ادا نہ کئے تو جاتی امرا کی دیوار گرادی جائے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں مظاہرین کو سزائے موت دینے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
افغانستان میں پولیس چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
ترکی کے صدررجب طیب اردوغان نے صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ترکی کو ایف-35 طیارے نہیں دیئے تو ترکی کسی اور ملک سے خرید لے گا۔
ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اٹلی کی ٹیم کو شکست دیکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔
امریکہ میں منشیات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکن نیوی کے 16 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بھارتی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں مزيد 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
کراچی کے علاقے شاہ رسول کالونی میں شوہر نے 2 ہزار روپے کی خاطر بیوی پر تیزاب پھینک دیا جس کے باعث بیوی بینائی سے محروم ہو گئی۔
اس ویڈیو میں ہندوستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ تربت میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظیرف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی سپریم کورٹ نے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ متنازعہ دیوار بنانے سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔
قومی مہارت کے ہفتہ کی مناسبت سے مسلح افواج کے ماہر جوانوں کے اعزاز تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں واقع 4 کنال 17 مرلے کا گھرسیل کردیا گیا۔
ایران کے صوبہ گیلان کے جواہر دشت علاقہ میں مقامی کھیلوں کا فیسٹیول منعقد ہوا۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی بارڈر پیٹرولنگ پارٹی پروہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں برازيل ميں 40 ملین ڈالر مالیت کے سونے کو چوری کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی فوج کی ریٹائرڈ فوجی کرنل اور کابل میں سابق امریکی سفارتکار مری این رائٹ کا کہنا ہے کہ ایران خطے کا اہم ملک ہےاور بہت سے علاقائی ممالک اور اقوام ایرانی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں اوریہی وجہ ہے کہ امریکہ کو ایران کے علاقائی ممالک اور اقوام کے لئے نمونہ عمل بننے پرسخت تشویش لاحق ہے۔
تہران کے محلہ ورامین میں ایک تین منزلہ عمارت میں گیس دھماکے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
صوبہ تہران میں چوگان چیمپئن شپ کے نویں مقابلوں میں ملک بھر کی مختلف ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔
اسلام آباد پولیس نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا ہے۔
مرزا کوچک خان جنگلی کا گھرایران کے صوبہ گیلان کے رشت ضلع میں واقع ہے گرمیوں کی چھٹیوں میں بہت سے سیاح مرزا کوچک خان جنگلی کے گھر کا مشاہدہ کرنے کے لئے اس علاقہ کا سفر کرتے ہیں۔