Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 14.07.2019

ٹرمپ نے اوبامہ کے ساتھ حسد کی بنا پر ایران نیوکلیئر ڈیل ختم کی

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے صدر ٹرمپ کے خلاف نئے انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوبامہ سے حسد میں ایران نیوکلیئر ڈیل ختم کی، امریکی صدر کا نیوکلیئر ڈیل ختم کرنا سفارتی غارتگری ہے، جان بولٹن کے انتظامیہ کا حصہ بننے کے بعد یہ ہوناہی تھا۔

بحرین کا الجزیرہ پر شدید حملہ

Ur.mehrnews.com 

بحرین کے وزیر اطلاعات و نشریات نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الجزیرہ نے عرب اقوام کو بری طرح نشانہ بنا رکھا ہے۔

افغانستان کے ایک ہوٹل پر حملہ

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قلعہ نو شہر میں وہابید ہشت گردوں نے ایک ہوٹل پر حملہ کرکے متعدد افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔



آٹھویں امام (ع) سے ایک بوڑھے کسان کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

جناب حیدر خمسہ نے اپنے ایک خطاب میں آٹھویں امام علیہ السلام سے ایک بوڑھے کسان کی ملاقات کے بارے میں بیان کیا جس نے امام رضا علیہ السلام کی ابھی تک زيارت نہیں کی تھی۔

ایران نے امریکہ کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا /دنیا بھر میں امریکہ کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ خراسان شمالی کے شہر شیروان میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر 25 فیصد قرضوں کا بوجھ کم ہوگیاجبکہ امریکہ عالمی قرضوں کے تلے دبا ہوا ہے۔

شہباز شریف پر کئی ملین پاؤنڈ کی کرپشن کا الزام

Ur.mehrnews.com 

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزير اعلی شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پنجاب کو دی گئی 50 کروڑ پاؤنڈز کی امداد میں سے کئی ملین پاؤنڈ کی رقم چرائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ پہنچائی۔

سعودی عرب کی امارات پر برہمی/ سعودی فوجی اتحاد میں شگاف نمایاں

Ur.mehrnews.com 

متحدہ عرب امارات نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شامل اپنے بعض فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا اور امارات کے اس فیصلے پر سعودی عرب کے حکام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کا اقدام اتحادی فوج کی پالیسیوں کے خلاف ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






В Музее Победы представят проекты празднования 80-летия Победы

Жителям Подмосковья напомнили об оплате ЖКУ перед поездкой на дачу

Акарицидная обработка завершена в парках Подмосковья

Танцы, демонстрации и мини-футбол. Как Москва отпразднует Первомай