یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
بحرین کے وزیر خارجہ نے قطر کو دہشت گردوں کا حامی اور مفتن ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت آمیز پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی نو منتخب مسلم خواتین سمیت 4 تارکین وطن خواتین اراکین کو امریکہ چھوڑ کر اپنے وطن جانے کا مشورہ دیا ہے۔
تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقہ رمات ہشارون میں اسرائیل کی اسلحہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔
فرانس کے قومی دن برسٹل ڈے کی پریڈ کی خوبصورت اور منظم تقریبات کا اختتام پولیس اور مظاہرین کے مابین پر تشدد جھڑپوں پر ہوا۔
برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے بعد موگرینی نے ایک صحافی کے یورپ کی طرف ہجرت کو روکنے کے سوال کے جواب میں کہا : " ان شا اللہ " ۔
پاکستان کے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حزب اللہ لبنان کی جنگ کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی نے میجر جنرل سلیمانی کے ہاتھ سید حسن نصر اللہ کو پیغام ارسال کیا۔
آسٹریلوی ایتھلیٹ آئزک انتیا موح نے گاڑی ریورس کرتے ہوئے غلطی سے اپنے ایک سالہ بیٹے پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں بچہ ہلاک ہوگیا۔
ہندوستان کے شہر احمد آباد میں کھیل پارک میں دردناک حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 فوجی اور 2 شہری ہلاک ہوگئے جب کہ عمارت کے ملبے سے 5 فوجی اہلکاروں اور 12 شہریوں کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔
عادل اعزازی رنج گلی جانباز اور جوتے کی صنعت میں سرگرم عمل ہیں اس نے جوتے کی صنعت میں مہارت حاصل کرنے کے لئے جرمنی، ترکی، ہندوستان اور روس کے دورے کئے اور اس سلسلے میں گرانقدر تجربات حاصل کئے اور گذشتہ 20 سال سے وہ طبی جوتوں کی ساخت میں مصروف ہیں۔
ایران کے صوبہ گلستان سے حجاج کرام کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ اور سرزمین وحی کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کےلئے منصوب کردیا ہے۔
نیویارک کے علاقے مینہٹن میں بجلی کا نظام بند ہونے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایک طرف ایران کے ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کا مطالبہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف اس نے " مہر نیوز ایجنسی " کی طرف سے انٹرویو کے سلسلے میں درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
فرانس کے قومی دن کے موقع پر فرانسیسی عوام نے حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ شمالی خراسان میں صحافیوں سے گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
بھارت نے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
نیویارک کے علاقے مینہٹن میں بجلی کا نظام بند ہونے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں باٹا پور کے علاقے میں سفاک ملزمان نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔
بنگلہ دیش میں 8 برس تک اقتدار میں رہنے والے سابق فوجی حکمران حسین محمد ارشادکا 90 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے قونصل ڈپٹی ڈائریکٹر انصاری افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران اور افغانستان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے 1300 قیدی افغانتسان کے حوالے کردیئے ہیں۔