روسی ایٹمی آبدوز میں آگ لگنے سے 14 اہلکار ہلاک
روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ہے، جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ترکی کے صدراردوغان چین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
الجزآئر میں بحران کا سلسلہ جاری ہے، الجزائر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
بھارت کے شہر ممبئی میں موسلا دھار بارش نے گزشتہ 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا جس کے دوران مختلف واقعات میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
امریکی بحری جہازونسنس نے خلیج فارس میں تیس سال قبل ایران کے مسافر طیارے کو میزائل کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 290 مسافر شہید ہوگئے ۔ مسافرطیارے کے شہداء کی یاد ہرسال منائی جاتی ہے۔
طالبان نے افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے قطر اور جرمنی کی تجویز کردہ کثیر القومی " آل افغان امن کانفرنس" میں شرکت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
اس ویڈیو میں میسیکو کے مغرب میں واقع شہر گوادالخارا میں عجیب قسم کی ژالہ باری کا منظر پیش کیا جاتاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے امریکہ کے ہاتھوں 290 مسافروں کی شہادت کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اور قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتیں متحد اور ایک زبان ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اور رضاکار فورس کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔
پاکستان کی انسداد منشیات عدالت نے نون لیگ پنجاب کے صدر اور وفاقی اسمبلی کے رکن رانا ثنااللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں یورینیم کی افزودگی کی 300 کلو کی حد کو پار کرلیا ہے جس کے بعد امریکی صدر کو آگ لگ گئی ہے۔
بندرعباس کے ایئر پورٹ کو 290 مسافروں کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم کردیا گیا ہے۔ ایران کے اس مسافر طیارے کو امریکی بحری کشتی نے میزائل فائر کرکے گرادیا تھا۔
اسرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان میں فیصل آباد کے علاقہ ساہیانوالہ کے قریب موٹروے پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں شکاریوں نے ساڑھے تین میٹر لمبے مگرمچھ کو زندہ پکڑلیا۔
ایران کے شہر اردبیل میں مدافع حرم شہید علی آقائی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کو ریمانڈ کیلئے آج انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں جہاز سے گر کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والا شخص غیر قانونی طریقے سے سفر کررہا تھا۔
یمنی فورسز نے یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے دانت کھٹے کردیئے ہیں یمنی ڈرونز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ سمیت متعدد ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی طرف سے یورینیم کی افزودگی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے اور اس پر اقتصادی دباؤ برقرار رہے گا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے جوابی اقدامات کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی ميں قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر گامزن ہے ۔