Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 30.07.2019

روحانی : یورپی ممالک نے بہت سے مواقع گنوا دیئے/ میکرون: امریکی پابندیاں ناقابل قبول

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایک سال سے زائد کا عرضہ ہوگیا ہے لیکن اس عرصہ میں یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے بہت سے مواقع ضائع کردیئے ہیں۔

نواز شریف سے جیل میں اراضی کیس میں تفتیش

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں پاکپتن اراضی کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں سوا گھنٹہ تفتیش کی اور 15 سوالات پر مشتمل سوالنامہ ان کے سامنے رکھا۔



صوبہ چہار محال بختیاری میں تبلیغات اسلامی کے نئے مدیر کی معرفی

Ur.mehrnews.com 

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں صوبہ چہار محال بختیاری میں تبلیغات اسلامی کے نئے مدیر کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی اور سابقہ مدیر کی خدمات کی قدردانی کی گئی۔

رہبر معظم کے نظریہ کے ابلاغ کے بعد منشیات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی نے انسداد منشیات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نظریہ کے ابلاغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات میں ملوث افراد کے اموال کو نیلام کرنے سے منشیات کی روک تھام میں کافی مدد ملےگی۔

مزاحمتی اقتصاد کے سائے میں گاؤں میں ہی قیام

Ur.mehrnews.com 

علی بابا جمالی صوبہ چہار محال و بختیاری کے ضلع کوہرنگ کے گاؤں سیل کاہ کے رہنے والے ہیں اور اس نے مزاحمتی اقتصادی پالیسی کے سائے میں گاؤں میں ہی قیام کیا اور بھیڑ بکریاں پال کر مزاحمتی اقتصاد کا شاندار نمونہ پیش کیا ہے۔

Новости России
Москва

«1418»: выставка секции «Арт-фото» ТСХР в зале «Лаврушинский`15»


ایران اور برطانیہ کے درمیان کشتیوں کا تبادلہ ممکن نہیں

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور برطانیہ کے درمیان ضبط شدہ کشتیوں کا تبادلہ ناممکن ہے کیونکہ برطانیہ کا اقدام غیر قانونی اور ایران کا اقدام قانونی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA озвучила Елене Рыбакиной условия для становления второй ракеткой мира






The Telegraph сообщила о планах Британии создать собственные ракеты к 2030 году

После схода снега в Подмосковье нашли около десятка БПЛА

Певец Киркоров выпустил наушники в виде красной помады за 4600 рублей

Подмосковные ученики победили на всероссийской школьной олимпиаде