لیبیا میں باغی کمانڈر جنرل حفترکے مسلح کیمپ سے فرانسیسی میزائل برآمد
لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل ملے ہیں جبکہ جنرل حفتر کو سعودی عرب اور امارات کی حمایت بھی حاصل ہے۔
لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل ملے ہیں جبکہ جنرل حفتر کو سعودی عرب اور امارات کی حمایت بھی حاصل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ میں امریکہ کو ایک بار پھر اپنے ہی ہاتھوں مضحکہ خیز شکست اور تنہائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج عمان اور یمنی سمندر باب المندب میں امریکہ کو تیل سپلائی کرنے پر خلیجی ممالک سے آنے والے آئل ٹینکرز اور فوجی تنصیبات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خآن 21 سے 23 جولائی تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی صوبہ مرکزی کے دورے پر اراک پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ میں برطانوی سفیر سرکِم ڈارک نے سرکاری ای میلز میں امریکی صدرٹرمپ کو ہدف تنقید بنانے کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
طالبان کے مرکزی مذاکرات کار عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ طالبان کا امریکیوں کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔
تہران میں آج مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں 13سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فرانسیسی صدر میکرون کے سفارتی مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر کی توہین آمیز ایمیلز فاش ہونے کے بعد برطانیہ کی عدم توجہ پر شدید برہمی اور غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے برطانیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایران کی تیل بردار کشتی کو سمندرمیں ضبط کرکے شرارت کا آغاز کیا ہے اور اس کا تمہیں بعد میں سنگین تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
ڈنمارک کی 56 سالہ خاتون لینہ میتھ سن نے 22 سال قبل دین اسلام قبول کر کے اپنا نام سمیرا خادم رکھا ۔ اس ویڈیو میں سمیرا کا خادم رضوی ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
حزب اللہ کے نمائندے نے حزب اللہ کے تین افراد پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو لبنانی قوم کی توہین قراردیا ہے۔
فرانس کے صدر میکرون کے سفارتی امور کے مشیر نے تہران میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراقی فورسز نے عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ پر مبنی فوجی آپریشن " کامیابی " کا آغاز کردیا ہے ۔
یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں۔
نائجیریا کی حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دشمن شناسی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کی پہچان اہم کام ہے اور مؤمن جوانوں کو دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی طاقت کی حفاظت کرنی چاہیے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ صوبہ میں گذشتہ 9 ماہ میں 4 آئی جیز کو تبدیل کیا گيا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان کے عوامی پارک میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم رضوی کا متبرک پرچم نصب کردیا گیا یہ پرچم 144 میٹر پر مشتمل ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستانکی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
برطانوی ایئرلائن پر صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے میں ناکامی پر 183 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔