ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر گامزن/ قومی و ملکی مفادات کے تحفظ پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے جوابی اقدامات کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی ميں قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر گامزن ہے ۔