منشیات برآمدگي کیس میں رانا ثنااللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
پاکستان کی انسداد منشیات عدالت نے نون لیگ پنجاب کے صدر اور وفاقی اسمبلی کے رکن رانا ثنااللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔