جاپان اور سنگاپور کو دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ کا اعزاز مل گیا
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ میں طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ممالک کی فہرست کا اعلان کر دیا گیا ہے جاپان اور سنگاپور پہلے نمبر پر آگئے۔