ایلام میں مسلح شخص کا 25 سالہ جوان پر حملہ
ایران کے صوبہ ایلام میں مسلح شخص نے 25 سالہ جوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جبکہ پولیس ابھی تک مسلح شخص کو گرفتار نہیں کرسکی ۔