خرم شہر کی مضبوط عورتوں کی چار کتابوں کی رونمائی کا جشن
سازمان تبلیغات اسلامی کی سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی خرم شہر کی مضبوط عورتوں کی کتابوں کی رونمائی کی گئی ، یہ کتابیں ساجی، صباح ،شہر کے روشن چراغ اور زندگی کے خوبصورت دنوں کے عناوین پر مشتمل ہیں۔