شمالی وزیر ستان میں بم دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستانکی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔