عمران خان کا چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ہم سب مل کر ناکام بنائیں گے۔