بھارت میں رہائشی عمارت گرنے سے 12 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں رہائشی عمارت گرنے کے باعث 50 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 12 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔