قزوین میں حیوانات کے ادارے کے ناظر پر شیر کا حملہ
ایران کے شہر قزوین میں حیوانات کے ادارے کے ناظر پرمعائنہ کے دوران ایک شیر نے حملہ کردیا جسے بر وقت کارروائی کرکے بچالیا گیا۔