افغان فورسز کے فضائی حملے میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں افغان فورسز نے طالبان کے ایک جلسہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈرز سمیت 25 طالبان دہشت گرد مارے گئےہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔