بھارت میں حیوان اور جانور کے نام تین انسانوں کا بہیمانہ قتل
بھارت میں ہندو انتہا پسند انتہائی پستی پر اتر آئے ہیں وہ گائے جیسے حیوان اور جانور کے نام پر انسانوں کا بہیمانہ قتل کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں ہندو انتہا پسندوں نے گائے ماتا کے نام پر 3 افراد کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا ہے۔