ایران کے انقلابی اقدام اور منہ توڑ جواب پر برطانیہ کو سخت شرمندگی اور سرافکندگی کا سامنا 0 21.07.2019 09:25 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانوی تیل بردار بحری جہاز اسٹینا ایمپرو کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کرکے برطانیہ کو انقلابی اور منہ توڑ جواب د یا ہے۔ ایران کے انقلابی اقدام کے بعد برطانیہ کو سخت شرمندگی اور سرافکندگی کا سامنا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ