شیراز میں حبیب اللہ سیاری کے اعزاز میں تقریب
ایران کے شہر شیراز میں ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری کی ممتاز اور شاندارخدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے شہر شیراز میں ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری کی ممتاز اور شاندارخدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خآرج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر ایران کو تنہا کرنے کے بجائے خود تنہا ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرش نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی تعریف کی ہے۔