Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 01.06.2020

امریکی حکومت کا مظاہروں کے بارے میں دوہرا معیار بےنقاب ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نےامریکہ میں سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد احتجاج کے معاملے پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت کرنے والی امریکی حکومت کا دوہرا معیار بےنقاب ہوگیا ہے۔



عالمی برادری امریکہ کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت اور پولیس کے سیاہ فام افراد کے خلاف نسل پرستانہ اور ظالمانہ اقدامات کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے امریکہ کے مظلوم عوام کی آواز کو سن لیا ہے اور عالمی برادری امریکہ کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

امریکہ میں مظاہرین نے پولیس کا گھوڑا چھین لیا

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی مخۃلف ریاستوں میں امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ شیکاگو میں مظاہرین نے پولیس سے گھوڑا چھین لیا اور عوام نے امریکی پولیس کے تشدد کا بھر پور مقابلہ کیا۔

آب گلاب کی پیداوار کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

ایران ، گلاب کے پھول اور گل محمدی کی پیداوار کا سب سے بڑا ملک ہے ہر سال ایران میں گلاب سے آب گلاب اور دیگر محصولات تیار کی جاتی ہیں۔

حضرت امام خمینی (رہ) نےمظلوم قوموں کو ظالم طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں واقع حوزہ علمیہ قرۃ العین کے مؤسس اور سرپرست حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا احتشام عباس زیدی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں و عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Свёнтек разгромила Кырстю и вышла в 1/8 финала турнира WTA-1000 в Мадриде






Каждый пятый опрошенный россиянин передумал брать кредит из-за возможного увеличения долговой нагрузки в 2024 году

Прогулка с мертвым дельфином. В Сочи задержали москвича-наркодилера

Жительница Ленинского округа выплатит 2 миллиона рублей за свалку

Танцы, демонстрации и мини-футбол. Как Москва отпразднует Первомай