بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کوہلاک کردیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کوہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے کمانڈرسعید محمد دو روزہ دورے پرشہر کرد پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صوبہ چءار محال بختیاری کے گورنر اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے ڈرون طیارے " کے 2" نے سعودی عرب کے جنوب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 کامیاب حملے کئے ہیں۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 1 ہزار 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ کورونا میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار 48 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ غلامحسین محسنی اژہ ای نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایران کے پریس ٹی وی کے نامہ نگار پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 18 ہزار 286 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 21 لاکھ 82 ہزار 979 ہو چکی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 3 دن لگاتار 11 ہزار سے زائد مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار424 ہوگئی ہے۔
امریکہ میں دو سیاہ فام شہریوں کی دردناک ہلاکتوں کے بعد پورٹ لینڈ سمیت مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی پولیس کے ہیڈکوارٹر پر پولیس کی " رعد36 " نامی کارروائي میں برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی گئي ہے۔
روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 284 ہو گئی ہے جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 45 ہزار 458 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 لاکھ 41 ہزار 521 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار 713 ہو گئی ہیں۔
چین اور بھارت کی افواج کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں جھڑپیں ہوئیں ہیں جن میں ایک کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام میں چین کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ ایرانی جنگ میں بڑے قوی ، مضبوط اور دلیر ہوتے ہیں۔
روس میں جاسوسی کے جرم میں سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو قید کی سزا پر امریکہ نے برہمی کا اظہار کیا ہےجبکہ امریکی وزیر خارجہ نے پال وہیلن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان کے مختلف شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے، داخلی و خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔
تہران میں ایران کے اداکار اور ہنرمند مرحوم محمد علی کشاورزکی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کو بہشت زہراء میں ہنرمندوں کے قطعہ میں سپرد خآک کردیا گیا ہے۔
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظاہرین نے امریکہ میں غلاموں کے ایک اور تاجر کے مجسمہ کو سرنگوں کردیا ہے۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد 10 مزید مقامات کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
کینیڈا میں پرواز کے دوران فضا میں دو چھوٹے طیاروں کے بازو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں گر گیا ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 839 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ استنبول سے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔