Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 02.06.2020

عالمی رہنماؤں کا حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت/ امام خمینی کے سیاسی و مذہبی افکار مشعل راہ

Ur.mehrnews.com 

عالمی رہنماؤں نے حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کے مذہبی ، سیاسی اور سماجی رہنماؤں اور دانشوروں کے لئے حضرت امام خمینی کے سیاسی، مذہبی ، علمی اور سماجی افکار مشعل راہ ہیں۔

امام خمینی (رہ) کی رحلت کے بعد رہبر معظم کے انتخاب پر مبنی روایت

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام خمینی (رہ) کی رحلت کے بعد مجتہدین پر مبنی خبرگان کونسل کے اراکین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو انقلاب اسلامی کےقائد اور رہبر کے عنوان سے متفقہ طور پر منتخب کرلیا۔

امریکی شہریوں نے امریکی پرچم کو نذر ئتش کردیا

Ur.mehrnews.com 

امریکی پرچم کو دنیا میں ظلم و ستم اور بربریت کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ امریکی مظاہرین نے بھی ظلم کی علامت سمجھے جانے والے امریکی پرچم کو مظاہرے کے دوران آگ لگا دی۔



حضرت امام خمینی (رہ) کے نام سے ہمدلی اور مواسات پر مبنی برکت مشق منعقد

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی برکت مشق کی تقریب منعقد ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، امام خمینی فرمان کی اجرائی کمیٹی کے سربراہ محمد مخبر اور سید حسن خمینی نے شرکت کی۔

الموت کے شاندارقدرتی مناظر

Ur.mehrnews.com 

الموت کا علاقہ صوبہ قزوین کے شمال ، صوبہ مازندران و گیلان کے جنوب اورطالقان کے مشرق میں واقع ہے۔

حضرت امام خمینی (رہ) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی نظام کا قیام

Ur.mehrnews.com 

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) نے ایرانی عوام کی حمایت اور انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہہ و بالا کرکے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کیا اور ثابت کردیا کہ اسلام بہترین طریقہ سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Полина Михайлова

Россиянка Михайлова стала чемпионкой Франции по настольному теннису






Туроператор Пегас сделал важное заявление по летним турам

Удивительный человек, этот Тимур Иванов! Своим арестом устроил праздник стольким людям...

Музей-заповедник «Царицыно» заявил об открытии летнего сезона 1 мая

В Москве задержали 10 нелегалов среди сотрудников аэропорта Шереметьево