Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 22.06.2020

امریکی صدر نے ایک بار پھر شہید قاسم سلیمانی کی توہین کی

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کو ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کے ساتھ جوڑ کر ایک بار پھر شہید سلیمانی کی توہین کی اور اپنی ظآلم اور دہشت گرد حکومت کو دہشت گردی کے الزام سے پاک کرنے کی کوشش کی ہے۔

ایرانی ہندوستان کی زرعی محصولات

Ur.mehrnews.com 

طارم صوبہ زنجان کا ایک ضلع ہے جو قدرتی مناظر کے حوالے سے ایران کے ہندوستان کے عنوان سے معروف ہے۔ اکثر سیاح ہر سال بہار کے موسم میں اس خوبصورت علاقہ کا سفر کرتے ہیں۔

گیلان کا زمرد

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ گلستان کے شہر حویق میں زمرد آبشار واقع ہے اس آبشار کا شمار ایران کے خوبصورت آبشاروں میں ہوتا ہے۔



نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو صدارت کے لئے نااہل قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدارت کے لئے ٹرمپ کو نااہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو اس بات کا جواب چاہیے کہ آخر کیسز کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے اہلکاروں کو حکم دیا تھا کہ ٹیسٹ سست رفتاری سے کیے جائیں تاکہ کم کیسز سامنے آئیں۔

شہید حججی کے پیغام کے اثر و رسوخ کا اہم واقعہ

Ur.mehrnews.com 

شہید حججی کے پیغام اور شہادت کے اثر و رسوخ کے بارے میں شہید حججی کے والد نے ایک اہم واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہید حججی کے پیغام شہادت نے مسلمانوں کے علاوہ یہودیوں کو بھی متاثر کیا۔

تبریز میں کورونا کے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر تبریز میں کچھ ہفتہ قبل کورونا کے مریضوں ميں کمی آگئی تھی اور اسے گرین زون قراردیدیا گیا تھا لیکن اس شہر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے خطرے کی گھنٹی بج گئی اور کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

گام دوم تبلیغ کے عنوان سے کانقرنس منعقد

Ur.mehrnews.com 

سازمان تبلیغات اسلامی کی تاسیس کی مناسبت سے گام دوم تبلیغ کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں سرگرم 72 افراد کو جوائز سے نوازا گیا۔

Новости России
Москва

Нижегородка скончалась на платформе Московского вокзала


پاکستان کے صدر عارف علوی کا مرحوم علامہ طالب جوہری کےانتقال پر تعزیت کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صدر ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین اور خطیب اہلبیت (ع) مرحوم علامہ طالب جوہری کے بیٹے اسد جوہری کو ٹیلی فون کیااور مرحوم طالب جوہری کے دردناک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

پاکستانی وزیر اعظم کا مرحوم علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے معروف شیعہ عالم ِدین اور ذاکر اہلبیت (ع) مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز پر اسرائیل کے سکیورٹی حلقوں میں خوف و ہراس طاری

Ur.mehrnews.com 

اسرائيلی اخبـار نے مغربی پٹی کے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ الحاق کی وجہ سے فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز پر اسرائیل کے سکیورٹی حلقوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Шикарный и практичный стиль Елены Джокович из базовых вещей






В Большом театре наградили победителей специальной премии «Золотой Маски»

Полянский обратил внимание на пост экс-главы МИД Линкявичуса о Крымском мосту

Блогер Асхаб Тамаев попал в аварию около «Москвы-Сити»

Русским шлют недобрый сигнал из Таджикистана. Военную базу России могут закрыть?