چین کا بھارت سے گلوان واقعات کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ
چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت گلوان واقعات کی مکمل تحقیقات کرائے اور واقعات میں ملوث ذمہ داروں کو سخت سزا دے۔
چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت گلوان واقعات کی مکمل تحقیقات کرائے اور واقعات میں ملوث ذمہ داروں کو سخت سزا دے۔
افغانستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 12 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئےجبکہ جوابی کارروائی میں 5 طالبان بھی مارے گئے ہیں۔
چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت امن چاہتا ہے لیکن اُکسانے پر جواب دینے کی اہلیت بھی رکھتا ہے۔
فرانس کے شہر دیجوں میں عرب نژاد اور چیچن کمیونٹیوں کے درمیان انتہائی خطرناک تصادم ہوا، عرب نژاد اور چیچن باشندوں نے ایک دوسرے پر کلاشنکوف اور آتشی اسلحہ کا آزادانہ استعمال کیا۔
پاکستان میں بلوچستان نیشنل پارٹی " مینگل" نے پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تہران میں مدافع حرم شہید جواد اللہ کرم کو تشییع جنازہ کے بعد بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
گذشتہ دو ہفتوں ميں افغانستان میں اہلسنت کی مساجد پر بم دھماکوں میں ایسے علماء دین کو نشانہ بنایا گيا جو اسلامی مسالک کے درمیان تقریبی نظریہ کے حامی اور طرفدار تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ صادقیہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد ہوا۔
لداخ میں چينی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شکست ، 20 فوجیوں کی ہلاکت اور کئي درجن فوجیوں کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزير اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید اور سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کہاں چھپ گئے ہیں؟
تہران میں مدافع حرم شہید جواد اللہ کرم کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید اللہ کرم کا پیکر پاک 4 سال کے بعد شام سے وطن پہنچا ہے شہید اللہ کرم شام میں ایران کے فوجی مشیر تھے شہید اللہ کرم کے پیکر پاک کو بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے 11 ہزار 921 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار 161 ہو گئی ہے۔
ایران کے صوبہ یزد میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد کی گئیں۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 41 ہزار 969 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 136 ہوچکی ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ زیارت کا شرف حاصل کررہے ہیں جبکہ جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19 ہزار 132 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 22 لاکھ 8 ہزار 400 ہو چکی ہے۔
شمالی کوریا نے سرحدی علاقے میں قائم دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ رابطہ دفتر کی عمارت کو دھماکے سے اُڑادیا ہے جس کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 82 لاکھ 64 ہزار 399 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 46 ہزار 135 ہو گئی ہیں۔
لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین اور بھارت کے فوجیوں کے مابین ہونے والی چھڑپ میں 20 بھارتی فوجی جبکہ 5 چينی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 12 لاکھ غیر ملکی کارکنوں اور مزدوروں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سابق سربراہ مرحوم رمضان عبداللہ کے انتقال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان عبداللہ شلح، مخلص ، صادق ، حکیم اور مدبر کمانڈر تھے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 54 ہزار 760 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 975 تک جا پہنچی ہے۔
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔