جاپان میں قبرستانوں کی مشکوک تخریب
اس ویڈیو میں جاپان میں قبرستانوں کی مشکوک تخریب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں جاپان میں قبرستانوں کی مشکوک تخریب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
چین میں لوگوں کو اُس وقت خوفناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس نے لوگوں کو بے حد خوفزدہ کردیا۔
یورپین یونین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4 ارب 90 کروڑ یورو دینے کا وعدہ کر لیا۔
منگولیہ میں پارلیمانی انتخابات کے لیے عوام نے کورونا وائرس کی وباء سے بے خوف و خطر ہو کر گھروں سے نکل کر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
حرم مطہر رضوی کے متولی کا کہنا ہے کہ حرم رضوی کے صحنوں میں سائبان نصب کئے جائیں گے۔
بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت میں کورونا وائرس سے 16 ہزار 124 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 993 ہو گئی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آج حکومتی اور اتحادی اراکین کو عشائیے پر مدعو کیا ہے تاہم مسلم لیگ (ق) نے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 15 ہزار 941 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 57 ہزار 103 ہوگئی ہے۔
امریکہ کے شہر کولوراڈو میں نسل پرستی کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
فرانس بھر میں کورونا وائرس کے باوجود بھی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے لیے پولنگ کا سلسلہ صبح سے جاری ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 28 ہزار 152 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 25 لاکھ 96 ہزار 771 ہو چکی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ 1 لاکھ 9 ہزار 894 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 874 ہو گئی ہیں۔
تہران میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں اندیشہ ہال میں سازمان تبلیغات کے ہنر اور آرٹ شعبہ کے سابق سربراہ محسن مؤمنی شریف کی تکریم اور نئے سربراہ محمد مہدی دادمان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی عوام کی معاشی صورتحال پر گہری توجہ ہے عوامی معاشی صورتحال ہماری پہلی اور آخری ترجیح ہے۔
ایران کا صوبہ گلستان ریشمی کیڑے کی پرورش کے لحاظ سے دوسرا اہم صوبہ ہے ریشمی کپڑے تیار کرنے کے سلسلے میں ریشمی دھاگہ اہم ہوتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران ، پیغمبر اسلام کے دو فرزندوں حضرت امام رضا علیہ السلام اور ان کی بہن حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے فیوض و برکات کے سائے میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔
پاکستان کے صدرعارف علوی نے گلگت بلتستان میں 18 اگست کو عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی اخبار نے امریکی اینٹیلیجنس ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی فوج نے امریکی افواج پر حملوں کے لیے افغان طالبان کو رقم فراہم کی۔
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی جبکہ 54 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزير خارجہ مائيک پمپئو کے ٹیلیفون کا جواب دینے سے انکار کردیا۔