Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 12.06.2020

امریکہ عنقریب ایرانی قوم کے سامنے گھٹنے ٹیک دےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کے نتائج پر امریکی اہلکارکی خوشی کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ عنقریب ایرانی عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دےگا۔

اراک میں 110 دن کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں کورونا وائرس کے باعث نماز جمعہ کی ادائیگی بند کردی گئی تھی جسے 110 دنوں کے بعد طبی پروٹوکول کی روشنی میں ادا کیا گیا۔



عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے ابھی حالات سازگار نہیں ہیں

Ur.mehrnews.com 

بغداد میں ایران کے سفیر نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔

جنرل مارک ملی نے صدر ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی کرنے پر معذرت کرلی

Ur.mehrnews.com 

امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملی نے واشنگٹن میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماحول میں ان کی موجودگی سے یہ تاثر گیا کہ امریکی فوج ملکی سیاست میں ملوث ہے۔

ایران اور روس کے علاقائی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ مفادات اور ذمہ داریاں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روسی فیڈریشن کے قومی دن کی مناسبت سے روسی صدر پوتین کے نام اپنے ایک پیغام میں مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور روس کی علاقائی سلامتی اور سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ ذمہ داری اور مشترکہ مفادات ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Сотрудники ПривЖД и ветераны провели субботники в Астрахани

В День Медика пройдет премия в области здоровья The Medical Stars & Beauty Awards

В Госдуме объяснили, что будет с оборотом криптовалют в России

Стало известно число совершенных коррупционных правонарушений в РФ за 2023 год