پاکستان بھر میں پٹرول نایاب / عوام کو مشکلات کا سامنا
پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس ميں عوام شناسی کا سب سے بڑا میوزیم موجود ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکراسد قیصر نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پرمحمد باقر قالیباف کومبارکباد پیش کرتے ہوئے دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں گل محمدی کو جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگیا ہے۔
بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان فوجی اڈوں تک رسائی سمیت 7 معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
چین میں پرائمری اسکول میں چاقو حملے میں 37 طلباء سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائي جاتی ہے۔
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پر امریکہ بھر میں پر تشدد مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 64لاکھ 52ہزار 391ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 82ہزار 479 تک پہنچ گئی ہے۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنی عمر کے آخری سال میں ایک خصوصی ملاقات میں ایران کے تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: " آب رہبر بن جائیں"
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ کا سفر کرنے والوں کو 14دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔
چین نے ووہان شہر میں ایک کروڑ افراد کا کورونا ٹیسٹ لیا، جس میں سے صرف 300 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
شیراز میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کی تقریب وکیل مسجد میں منعقد کی گئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 8 ہزار 59 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 81 ہزار 205ہو چکی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبدیلی اور تحول کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: امام خمینی (رہ) حقیقت میں تبدیلی اور تحول کے امام تھے۔
روس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4لاکھ23 ہزار741ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک5ہزار 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
پاکستان کے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان کی وجہ سے رونما ہونے والے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے مخۃلف شہروں کی طرح شیراز میں بھی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پرطبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ تقریبات منعقد ہوئیں۔
حضرت امام خمینی (رہ) کا مکتب وہی انبیاء (ع) کا مکتب ہے جس میں ہر کام کا رنگ الہی رنگ ہوتا ہے امام خمینی (رہ) نے انبیاء کے راستے پر گامزن ہوکر مظلوم اور ستمدیدہ قوموں کو استقامت اور پائداری کا جذبہ عطا کیا۔
برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد31ہزار 400سے زائد ہوگئی ہے اور امریکہ، برطانیہ اور اٹلی کے بعد برازیل اموات کے حوالے سے چوتھے نمبر پرآگیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
شامی فوج کے جنگي طیاروں نے ملک کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاہے۔