برطانیہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں ميں متعدد افراد زخمی
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے ميں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے ميں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ محسنی اژہ ای کی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیلوں کے سابق سربراہ اصغر جہانگیر اور نئے سربراہ محمد مہدی حاج محمد کی تکریم اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
صوبہ فارس میں گذشتہ تین دنوں ميں قدرتی وسائل کے 33 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں ظفر آباد علاقہ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کا واقعہ بھی شامل ہے ظفر آباد علاقہ میں لگي آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے پھیلنے میں کمی کر سکتا ہے۔
ایران میں کورونا وائرس کے باعث چار ماہ کی تعطیل کے بعد چھوٹے بچوں کے اسکولوں کو کھول دیا گیا ہے۔
مہار لو جھیل صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز سے 25 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں واقع ہے مہار لو جھیل سے نمک نکالا جاتا ہے۔
سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 921 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کوروناو ائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ19 ہزار942 ہوگئی ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ طبی عملہ اور ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے طبی عملہ کے اب تک 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
چين کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس نے دوبارہ سر اُٹھانا شروع کر دیا ہے جس کے بعد دو اہم مارکیٹیں بند اور اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 798 ہوگئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارِ کرنے والے کارکنوں کے خلاف فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات افغانستان کے سفیر کو بعض امور کی وضاحت کے لئے وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
صوبہ اردبیل میں گرمی کے موسم میں اکثر لوگ سیاحتی سفر کرتے ہیں۔ اردبیل میں 1500 تاریخی اور سیاحتی مقامات موجود ہیں۔
برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ پیر سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کی جائےگی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76 لاکھ 77 ہزار 817 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 202 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے گلگت بلتستان سے2 بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چین، ترکی اور روس کے ہزاروں ایسے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے جو ٹوئٹر کے مطابق ریاستی اداروں سے منسلک تھے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصرمشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مبصر مشن کو یادداشت پیش کی۔
ویانا میں مقیم عالمی تنظیموں ميں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ کا عالمی قوانین اور ضوابط کے طریقہ کار کو کمزور بنانے کی تلاش و کوشش کا سلسلہ جاری ہے۔