حرم رضوی کے شبستانوں کے دروازے کھول دیئے گئے
ورونا وائرس کی وجہ سے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے ک بند ہونے والے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
ورونا وائرس کی وجہ سے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے ک بند ہونے والے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں لیاری کھڈا مارکیٹ میں منہدم ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں تعداد18 ہو گئی۔
ایران کے صوبہ زنجان میں دیگر تاریخی اور قدرتی مناظر کے ساتھ دستی صنعت بھی نمایاں حیثیت کی حامل ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران پولیس کے سربراہ رحیمی کی موجودگی میں پولیس کے سکیورٹی اقتدار کے منصوبہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔
کورونا وائرس کے سبب سات ہزار سے زائد پاکستانی قومی اور بین الاقوامی تجارتی بحری جہازوں میں محصور ہوگئے ہیں ۔
جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہ میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض طلباء نے آرمینیا میں اسرائیلی سفارتخانہ کھولنے کے خلاف تہران میں آرمینیا کے سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اس موقع پر اسرائيل کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے التاجی ایئر بیس پر امریکی طیارے سی 130 کو حادثہ پیش آیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ایک جاسوس کو سپاہ قدس اور شہید سلیمانی کے بارے میں اطلاعات جمع کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی گئی ہے جس پر عنقریب عمل درآمد کیا جائےگا۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
فارسیان گاؤں ایران کے صوبہ گلستان میں واقع ہے یہ گاؤں سیاحت کے لحاظ سے بھی اہم ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 71 لاکھ 99 ہزار 306 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 8 ہزار 734 ہو گئی ہیں۔
اس رپورٹ میں مشرقی آذربائیجان میں لباس اور کپڑوں پر کڑھائی اور دستی ہنر کے شاہکار پیش کئے جاتے ہیں یہ کپڑے بیرون ملک بھی صادر کئے جاتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزوئلا کے درمیان باہمی تعاون جاری رکھنے کے سلسلے میں ایرانی جہاز طبی امدادی سامان لیکر ونزوئلا پہنچ گیا۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 26 ہزار 493 ہو چکی ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں لاک ڈاؤن کل سے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بھارت کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کے دوران عائد پابندیوں میں آج سے مزید نرمی کردی گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 317 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 2 ہزار 172 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے فرانس کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔