Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 14.06.2020

فرانس کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری

Ur.mehrnews.com 

فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ مظاہرے جاری ہیں جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا، اس اجلاس میں اقتصادی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔



برازیل میں کوروناو آئرس سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہوگئی

Ur.mehrnews.com 

برازیل، کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے مریضوں کے لحاظ سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 50 ہزار 796 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک 42 ہزار 791 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


اقتصادی اور سکیورٹی شعبوں کی مشکلات کو ثقافت کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے

Ur.mehrnews.com 

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں ثقافتی کمیشن کے عدم استقبال کو ثقافت کی مظلومیت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی مضبوطی اور استحکام کے ذریعہ اقتصادی اور سلامتی شعبوں کی بڑی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔

مسئلہ کشمیر عالمی اور اسلامی مسئلہ/ کشمیری عوام بھی فلسطینی عوام کی طرح مظلوم

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی مذہبی اور سیاسی تنظیم، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور خارجہ پالیسی کے سربراہ علامہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو عالمی اور اسلامی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی اور اسلامی مسئلہ ہےجس پر عالمی اداروں اور اسلامی ممالک کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Свёнтек разгромила Кырстю и вышла в 1/8 финала турнира WTA-1000 в Мадриде






«Россети Московский регион» переходят на усиленный режим работы в праздники

Более 1100 школьников участвовали в олимпиаде по русскому языку в Туркмении

Вопросы благоустройства и содержания дворов обсудили на приеме ГУСТ Подмосковья

Роднина высказалась о «неспортивной России»: «На улицах одни алкаши»