افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک خاتون اپنے ڈرائیور سمیت ہلاک
افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی گاڑی باردوی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں این جی او سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئیں۔
افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی گاڑی باردوی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں این جی او سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئیں۔
آیت اللہ شہید بہشتی کی شہادت اور عدلیہ کے دن کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی کی صدارت میں اعلی ججوں کا سمینار منعقد ہوا۔
آسٹریلیا کی اپوزیشن جماعت کے رکن اسمبلی پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ان کے دفتر پر نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے چھاپہ مارا جب کہ ان کی رکنیت پہلے ہی معطل کردی گئی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفےکا مطالبہ کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے خطاب کیا۔
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ایرانی عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور صوبائی عدالتوں کے سربراہان کے ساتھ براہ راست تصویری خطاب میں فرمایا: کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کی روک تھام کے سلسلے میں عدلیہ کے اقدامات قابل تحسین اور مسرت کا باعث ہیں۔
اسکاٹ لینڈ میں چاقو حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئےہیں جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہوا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار 689 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 446 ہو گئی ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ کی عدالت نے ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 54 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 56 ہزار 109 ہوچکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں متعدد امامزادوں کے مزارات موجود ہیں جہاں مؤمنین حاضر ہوکر محمد و آل محمد(ص) کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 640 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 25 لاکھ 52 ہزار 956 ہو چکی ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں کورونا وائرس کی وجہ سے 4 ماہ قبل نماز جمعہ کی ادائیگی متوقف کردی گئی تھی جسے کل طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔
پاکستان نے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 99 لاکھ 9 ہزار 965 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 96 ہزار 991 ہو گئی ہیں۔
بھارت میں ایک نرس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو کر اپنی ریٹائرمنٹ سے 4 روز قبل ہلاک ہوگئی ہیں۔
پاکستان حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے معاشی مشکلات سے دوچارپاکستانی عوام پر پٹرولیم بم گرادیا اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے سے 25.58 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 883 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 35 تک جا پہنچی ہے۔
ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے نمائندے کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا منشیات مافیا کے خلاف اقدام اور مقابلہ جاری ہے ۔
امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا آغاز ہوگيا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 35 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صرف لاس اینجلس میں ایک دن کے اندر سات ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔