صوبہ اردبیل کے علاقہ سوہا کے خوبصورت مناظر
سوہا علاقہ اردبیل سے 35 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس رپورٹ میں اس علاقہ کے خوبصورت اور دلکش مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
سوہا علاقہ اردبیل سے 35 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس رپورٹ میں اس علاقہ کے خوبصورت اور دلکش مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 12 ہزار 469افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20لاکھ 7ہزار 449 ہو چکی ہے۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیح رشید احمد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ 92 ہزار 919 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار207ہو گئی ہے۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 40 ہزار 465 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 86ہزار 198ہوچکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہریرود کے حادثہ کی مختلف پہلوؤں سے صاف ، شفاف اور آشکارا تحقیق کا عزم ظاہر کررکھا ہے جبکہ تہران اور کابل کے باہمی تعلقات کے دشمن ہریرود واقعہ کو بہانہ بنا کر خفیہ اور گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان امور میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مجاہد ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
ایران کے شہر بجنورد کی میونسپلٹی نے پہلی بار ریشمی کیڑے کی پرورش اور پیداوارکا آغاز کردیا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر جارج بش، سابق وزیر خارجہ کولن پاول اور سینیٹر مٹ رومنی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں سماجی فاصلہ اور طبی امور کی رعایت کے ساتھ سالانہ امتحانات منعقد ہوئے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس مزید 3 ہزار 45 نئے مریض سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 914 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا وائرس سے پہلی لیڈی ڈاکٹر کا انتقال ہوگيا ہے، ڈاکٹر غزالہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر تھیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے آج سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔
ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری امریکہ کی قید سے رہا ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، جہاں ایرانی وزارت خارجہ کےایرانی شہریوں اور پارلیمانی امور کے معاون حسین جابری انصاری نے ان کا استقبال کیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671ہوگئی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 ہزار67 ہو گئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
کراچی بندرگاہ کے قریب سمندر کے کنارے کی کچی آبادی مچھر کالونی میں ایک خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔
امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
امریکہ نے ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری کو غیر قانونی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کے بے بنیاد الزام میں گرفتار کررکھا تھا جسے امریکہ نے ایران میں قید اپنے شہری مائیکل وائٹ کے بدلے میں رہا کردیا ہے اور ڈاکٹر مجید طاہری رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔