ایرانی بحریہ کا بحر ہند کے شمال میں نئے کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے بحر ہند کے شمال میں نئے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے بحر ہند کے شمال میں نئے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
قم کے قریب نمک جھیل پہلی بار سرخ ہوگئی ہے اس واقعہ کو انوکھا اور نادر واقعہ قراردیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے شہدائے رمضان مشقوں کے دوران بحر ہند کے شمال میں نئے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکار نے شہر کے بڑے اور اہم اسپتال میں گھس کر ڈاکٹر پر قاتلانہ حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگیا، جبکہ ملزم اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بھارت میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورس کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی ہے۔
افریقی نژاد جرمن ممبر یورپین پارلیمنٹ نے یورپین دارالحکومت برسلز میں پولیس کے خلاف نسل پرستی کی ایک اور شکایت بیان کی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روس کے ہم منصب سرگئی لاؤروف سےٹیلی فونک رابطہ کر کےکورونا وائرس کی صورتحال اوردو طرفہ تعلقات و دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارت ، آئرلینڈ، میکسیکو اور ناروے غیر مستقل نشست پر سلامتی کونسل کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ یزد میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 19 ہزار 941 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 22 لاکھ 34 ہزار 471 ہو چکی ہے۔
قم میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار 384 تک پہنچ گئی ہے۔
امامزادہ قاضی الصابر میں طبی ہدایات کی روشنی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا۔
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 60 ہزار 309 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 46 ہزار 665 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
قم میں طبی ہدایات کی روشنی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 42 ہزار 153 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 251 ہو چکی ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے نسل پرستی کے نام پرامریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پولیس کی بربریت اور امریکہ میں پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال پر بحث شروع کردی ہے۔
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 93 ہوگئی ہے جبکہ 12 ہزار 259 افراد وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے لیے چین سے مدد مانگی تھی۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 60 ہزار 118 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 93 تک جا پہنچی ہے۔
لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے روس، چین اور بھارت کا سہ فریقی اجلاس ملتوی ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف امریکی پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر نکیال اور باگسر سیکٹر میں شدید فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 پاکستانی شہری وں ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرینی انقلابیوں کے خلاف ظلم و ستم اور جبرو تشدد کی لہرمیں اضافہ ہوگیا ہے۔ بحرینی حکومت کی انقلابیوں کو کچلنے کے لئے قتل کی پالیسی میں شدت آگئی ہے۔