امریکہ مظاہرین کے خلاف طاقت کا بے جا استعمال نہ کرے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں اور پولیس تشدد کے الزامات کی تحقیقات کرائیں۔