طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے
امریکی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگئے ہیں۔