ڈاکٹر مجید طاہری امریکہ سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری امریکہ کی قید سے رہا ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، جہاں ایرانی وزارت خارجہ کےایرانی شہریوں اور پارلیمانی امور کے معاون حسین جابری انصاری نے ان کا استقبال کیا۔