امریکی معاشرہ آج بھی نسل پرست معاشرہ ہے / سیاہ فام آج بھی غلام ہیں
امریکہ میں مینی سوٹا یونیورسٹی کے پروفیسر ویلیم نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں امریکہ میں نسل پرستی اور سیاہ فام افراد کے ساتھ ناروا سلوک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی معاشرہ آج بھی نسل پرست معاشرہ ہے، جہاں سیاہ فام افراد کو آج بھی غلام سمجھا جاتا ہے۔