افغان صدر کا مزید 2 ہزار طالبان دہشت گردوں کو آزاد کرنے کا اعلان
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے مزید 2 ہزار دہشت گرد قیدیوں کی رہائی کا عمل جلد مکمل کرلیا جائے گا۔