امریکہ کی عالمی قوانین اور ضوابط کے طریقہ کار کو کمزور بنانے کی تلاش و کوشش
ویانا میں مقیم عالمی تنظیموں ميں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ کا عالمی قوانین اور ضوابط کے طریقہ کار کو کمزور بنانے کی تلاش و کوشش کا سلسلہ جاری ہے۔