امریکہ میں غلاموں کے ایک اور تاجر کے مجسمہ کو گرادیا گیا
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظاہرین نے امریکہ میں غلاموں کے ایک اور تاجر کے مجسمہ کو سرنگوں کردیا ہے۔