لداخ کی سرحد پر چین اور بھارت کے درمیان کشیدگي /کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک
چین اور بھارت کی افواج کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں جھڑپیں ہوئیں ہیں جن میں ایک کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔