امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 18 ہزارسے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 18 ہزار 286 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 21 لاکھ 82 ہزار 979 ہو چکی ہے۔