رمضان عبداللہ ، مخلص ، صادق ، حکیم اور مدبر کمانڈر تھے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سابق سربراہ مرحوم رمضان عبداللہ کے انتقال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان عبداللہ شلح، مخلص ، صادق ، حکیم اور مدبر کمانڈر تھے۔