راجھستان میں کشمیری نوجوان پر ہندو دہشت گردوں کا بہیمانہ تشدد
راجھستان کے شہر الور میں انتہا پسند اور دہشت گرد ہندوؤں نے کشمیری نوجوان پر تشدد کیا اور اسے زنانہ کپڑے پہنا کر گھماتے رہے۔
راجھستان کے شہر الور میں انتہا پسند اور دہشت گرد ہندوؤں نے کشمیری نوجوان پر تشدد کیا اور اسے زنانہ کپڑے پہنا کر گھماتے رہے۔
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی " بریگزٹ" کے معاہدے کی تاریخ میں توسیع مانگنے سے کھائی میں گر کر مرجانا بہتر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔
جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن ميں ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرونزنے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
سعودی عرب کے وہابی ملا شیخ عدنان مفتی نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں حیرت انگیز گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص حضرت امام حسین (ع) کے لئے غمگین نہ ہو وہ گمراہ ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگوکی۔
تہران میں حضرت امام صادق (ع) یونیورسٹی میں محرم الحرام کی پانچویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام رضا پناہیان نے خطاب کیا جبکہ میثم مطیعی نے نوحہ خوانی کی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت نے سمنان کے دورے کے پہلے مرحلے میں گرمسار میں معتمدی اسپتال کے کانفرنس ہال کا سنگ بنیاد رکھا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارت نے اپنے نئے قوانین میں جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گرد قراردے دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام حسین (ع) کا صبر صرف پیاس اور ساتھیوں کی شہادت پر نہیں تھا، بلکہ امام حسین علیہ السلام کا سخت صبر، اسلام کے ان آقازادوں پر تھا جو تردید ایجاد کرتے ہوئے کہتے تھے آقا ایسا نہ کریں ، یہ خطرناک کام ہے ۔
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے سب سے چھوٹے بیٹے کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔
روحانی: شام کا کھانا ہمسایہ انجمنوں سے لیا یا خود بنایا، معلوم نہیں۔ لاریجانی: مخلوط تھا۔ رئیسی: انجمن کی طرف سے بھی ہو ، تبرک ہے۔
انجمن ریحانۃ النبی میں محرم الحرام کی پانچویں شب میں عزاداری منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کے دوران بھارت میں مفرور قرار دیئے گئے اور ملائیشیا میں پناہ لینے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے حامی ذاکر نائیک کو بھارت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قم میں محرم الحرام کے ایام میں انجمن فاطمیوں کی طرف سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی زنجان پہنچ گئے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
ایران کے ضلع جیبار کے گاؤں بیزکی میں محرم الحرام کے پہلے عشرے میں حسینی عزاداروں کو غذا دینے کی سنت کا سلسلہ جاری ہے۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی فیصلے کے بعد بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا کشمیری طالب علم اسرار احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ہے جسے کشمیر کے حوالے سے پہلی قربانی قراردیا جارہا ہے۔
یمنی فورسز نے جیزان اور حرض میں نئے حملوں میں سعودی عرب کے 30 سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔