ٹرمپ : بولٹن میرا راستہ روکتا تھا
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ونزوئلا کے بارے میں ان کا مؤقف جان بولٹن کے مؤقف سے قوی اور مضبوط ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ونزوئلا کے بارے میں ان کا مؤقف جان بولٹن کے مؤقف سے قوی اور مضبوط ہے۔
روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوچی میں ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران میں سب سے بڑا تعزیہ صوبہ فارس کے صحرائے رود میں منعقد ہوتا ہے جس میں 180 بازیگر اور 1000 اجرائی عناصر شرکت کرتے ہیں۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں سید الشہداء کے عزاداروں نے لندن کی سڑکوں پر عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف اف اسٹاف نے چین کی قومی صنعتی دفاعی یونیورسٹی یونیورسٹی کے طلباء اور اساتید کے اجتماع سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے میں پائدار امن کا خواہاں ہے اورہم خلیج فارس میں ملکی اور قومی دفاع کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
فرانسیسی عدالت نے سعودی عرب کے بادشاہ کی بیٹی کوفرانسیسی شہریوں کے ساتھ بد رفتاری کی بنا پرقید کی سزا سنا دی ہے۔
یورپین کمیشن کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی مسئلہ کشمیر پر منگل کے روز پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گی۔
مینو دری خواتین ہر سال حضرت امام حسین علیہ السلام کے سوم کی تقریب خاص عقیدت کے ساتھ مناتی ہیں اور اس موقع پر قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہدائے کربلا کی تشییع کا علامتی پروگرام بھی پیش کیا جاتا ہے۔
بھارتی حکومت نے آسام میں اپنی شہریت ثابت نہ کرنے والےمسلمانوں کو حراستی کیمپ میں منتقل کرنے کی تیاریاں کردی ہیں۔
افریقی ملک تنزانیا کے سفاری پارک میں خونخوار چیتا آرام کرنے کےلیے سیاحوں کی گاڑی پر چڑھ گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ہے پاکستان پر امریکی الزامات غیر منصفانہ ہیں۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی حاجی پیر سیکٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کا ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
خواتین کی انجمن کی بیت الزہرا (س) میں تمام مذہبی سرگرمیاں خواتین خود انجام دیتی ہیں ۔
مصر کی عدالت نے مصر کی کالعدم سیاسی و مذہبی جماعت اخوان المسلمین کے رہنما محمد بدیع سمیت 11 اعلیٰ رہنماؤں کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو یہ علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔
شمالی قبرص میں ترکی کے اسلحہ کے ڈپو میں زوردار دھماکہ کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔
گرگان میں عاشور کے ایک دن بعد چوبی دستے کی سنتی عزاداری منعقد کی جاتی ہے یہ تقریب گرگان کے مختلف محلوں میں حضرت امام حسین (ع) کے خون کا بدلہ لینے کے عنوان سے برپا کی جاتی ہے۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔
ایک امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس معاہدے پر واپس آنے کے لئے ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت کی ہے جسے اس نے خود چاک اور مسترد کیا۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے علاقہ ہشتبندی میں عاشورائیوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کے لیے حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں متوقع ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف چین کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چین اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک سمت جاری اور مضبوط بنانے پر تاید کی ہے۔
یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جبکہ مسلح جھڑپ کی اطلاعات بھی ہیں۔
قزوین کے گاؤں تلاتر میں محرم الحرام کے ایام میں سید الشہداء کی عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
اس ویڈیو میں امریکہ اور اس کے اتحاد کی شکست اور یمنی اور فلسطینی عوام کی کامیابی و فتح کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے برگزیدہ جملات پیش کئے جاتے ہیں۔