ایرانی وزیر خارجہ کل نیویارک روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔
یمنی فورسز نے یمن کے مشرقی علاقہ میں سعودی عرب کی جارح فوج پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے سعودی فوج کو بہت بڑا جانی نقصان پہنچایا ہے اور حضرموت علاقہ میں سعودی فوج کا کمانڈر ابونواف بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
سعودی عرب نے خام تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لئے عراق سے خام تیل خریدنے کی درخواست کی ہے۔ اللہ تعالی نے سعودی عرب کے خونخوار حکام کو یمن کے مظلوم عربوں کے ہاتھوں عالمی سطح پر رسوا اور ذلیل کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور عراق کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دوطرفہ اور علاقائی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
19 محرم الحرام کو پیغمبر اسلام (ص) کے اہلبیت (ع) کو یزیدی فوج نے اسیر کرکے کوفہ سے شام روانہ کیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکہ کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔
ایران کے شہر یزد میں میں " کاروان نور " کے ہمراہ تعزیہ کی نمائش پیش کی گئی۔
حجۃ الاسلام بی آزار شیرازی نے اربعین کے پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ بشریت کی نجات کے لئے اربعین ایک بے نظیر حرکت ہے اور سماجی مشکلات کا حل اسی وقت ممکن ہوگا جب عالمی سطح پر اللہ تعالی کی حکومت قائم ہوگی۔
امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں تعینات امریکی دفاعی میزائل سسٹم پیٹریاٹ کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی دنیا کے بہترین دفاعی سسٹم بھی ناکام ہوسکتے ہیں۔
ایران کے صوبہ فارس کے ضلع کوار کے باغات سے انگور جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے آخری وقت میں ایک جوان کو خودکشی کرنے سے بچا لیا۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے شہر حرض پر شدید بمباری کی ہے۔
برطانیہ کے اسلامی مراکز میں حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں بیماروں کو خون ہدیہ کیا گیا،برطانیہ میں گذشتہ 15 برس سے ہر سال محرم کے ایام ميں خون ہدیہ کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بعض مؤمنین حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی خاک 1620 عیسوی میں تبرک اور شفا کی غرض سے آلبانیہ لے گئے اور آج تیرانا میں " عباس علی " پہاڑ اس مقدس خاک کی یادگار ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے پریس کانفرنس میں حملے سے قبل بقیق اور الخریص میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کی ہوائی تصویریں پیش کیں۔
افغانستان کے مشرقی علاقے میں افغان سکیورٹی فورسز نے امریکی فضائیہ کے تعاون سے فضائی حملے میں 30 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک اور 40 زخمی کردیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی طاقت اور قدرت کے پیش نظردشمن ہر حادثے کا جھوٹا الزام ایران پرعائد کررہا ہے۔
افغانستان کے صوبے زابل میں ایک اسپتال اور انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے قریب ٹرک بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے متحدہ عرب امارات کو سعودی عرب کے سنگین جرائم میں شریک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امارات نے یمن کے نہتے اور بے گناہ عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے سعودی عرب کی طرح عبرتناک سبق سکھایا جائےگا۔
ایشیائی والیبال مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم نے ہندوستان کی والیبال ٹیم کو صفر کے مقابلے تین گیموں سے شکست دیدی۔
تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام حاج علی اکبری اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں کتاب سال عاشورا کے تیسرے مرحلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ او برائن کو جان بولٹن کی جگہ امریکہ کا نیا مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا۔
بھارتی شہر آگرہ میں مسلم کش فسادات کے دوران درجنوں دکانیں جلا دی گئیں جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔