امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو مردہ قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کو مردہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے صحیح وقت ميں باہر آئيں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کو مردہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے صحیح وقت ميں باہر آئيں گے۔
تہران کے منیریہ محلے میں سید الشہداء اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں عزاداروں نے مجالس اور جلوس عزا میں بھر پور شرکت کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشورکی مناسبت سے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ گیلان کے شاہ شہیداں گاؤں میں کربلا والوں کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی ۔
مسلمانوں نے امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے بازار میں سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی طرح قم المقدس ميں بھی نویں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس ہائے عزا مذہبی عقیدت اور عزت و احترام سے نکالے گئے۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے چوہنگ میں جلوس عزا میں شریک عزاداروں پر لشکر جھنگوی اور تحریک لبیک کے مسلح دہشتگردوں نے حملہ کرکے 10 افراد وک زخم کردیا ہے تصادم جاری ہے۔ یزیدی قریبی گھروں سے عزاداروں پر پتھر پھینک رہے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔
ایران بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے محرم الحرام کی نویں تاریخ علمدار کربلا سے منسوب ہے ۔ حاج محمد طاہری نے نویں کی شب میں حضرت عباس (ع) کی شان میں نوحہ خوانی کی ۔ اے اہل حرم عباس علمدار نہیں آئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی نویں شب میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کےالزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج کو گرفتار کرلیاگیا ۔
ایران کے مقدس شہر قم میں مقیم نجفیوں نے مشعل گردانی کی تقریب منعقد کی۔ مشعل گردانی کی تقریب محرم الحرام کی آٹھویں، نویں اور دسویں شبہا میں منعقد کی جاتی ہے۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہو گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت عباس کی وفا کے بارے میں فرمایا: حضرت عباس (ع) نے فرات پر قبضہ کیا ، پانی چلو میں لیا اور اس پھینک کرے وفا کا اعلی نمونہ پیش کیا۔
اردن کے بادشاہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہماری ذمہ د اری ہے۔
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے کئے ہیں ۔
یزد کے حسینیہ خیر آباد میں حسینی عزادارون کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایرانی سفارتخانہ میں نویں محرم کی شب میں عزاداری منعقد ہوئی۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پیشگی شرط کے بغیر ایرانی صدر روحانی سے مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں۔
یمنی کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں حسینی عزاداروں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
تہران میں مقیم عراقی ہر سال آٹھویں، نویں اور دسويں محرم الحرام کی شبہا میں مشعل گردانی کی تقریب منعقد کرتے ہیں۔
پاکستان میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کراچی سمیت ملک بھر میں برآمد ہوں گے، جلوس و مجالس کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔