ایرانی وزارت خارج کاعراقی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے مقدس شہر کربلا میں پیش آنے والے حادثے میں عراقی حکومت اور عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے مقدس شہر کربلا میں پیش آنے والے حادثے میں عراقی حکومت اور عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں عزاداری منائی گئی۔
قم میں یوم عاشور کی مناسبت سے حسینی عزاداروں نے سید الشہداء کی عزاداری اور جلوسہائے عزا میں بھر پور شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں ہندوستان اور پاکستان میں جاری کشیدگی میں کمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں سید الشہداء کے عزاداروں نے ظہر عاشورا کے موقع پر عزاداری کے ہمراہ نماز ادا کرکے حسینی عزادار ہونے کے شاندار جلوے پیش کئے ہیں۔
عراق کے مقدس شہر کربلا معلی میں عاشور کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے اور ایک دیوار گرنے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 100 زخمی ہو گئےہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں مقیم صوبہ لرستان کے عزاداروں نے حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
ایران کے شہر خمین میں ہر سال عاشور کے دن نخل گردانی یا تابوت اٹھانے کی تقریب منعقد ہوتی ہے یہ تابوت حضرت امام حسین (ع) کے تابوت سے منسوب ہے۔
بحرین میں امریکہ و اسرائیل نواز آل خلیفہ کی یزیدی حکومت نے حسینی عزاداروں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم عاشور کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی آواز "ھل من ناصر ینصرنی " ہر وقت اور ہمیشہ باقی ہے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔
رسول خدا حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی دین اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم الشان اور بے مثال قربانی کی یاد میں پاکستان اور ہندوستان سمیت مختلف ممالک میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میںم قیم افغان شہریوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تم شہروں اور دیہاتوں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم قربانی کی یاد میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں لاکھوں عزادار شریک ہیں۔
ایران کے شہر اہواز میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی ميں شب عاشور کی مناسبت سے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ابن عباس سے کہتے ہیں کہ میں مقام ذیقار میں امیرالمؤمنین (ع)کے حضور میں حاضر ہوا ، حضرت علی (ع) نے ایک کتابچہ نکالا، جس میں حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کا ذکر تھا ،حضرت امام حسین کی شہادت کا ذکر پڑھ کر حضرت علی بھی روئے اور مجھے بھی خوب رلایا۔