Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2019

Новости за 20.09.2019



عرب ممالک نے کشمیریوں کا ساتھ نہیں دیا/ترکی، ایران اور چین کی مکمل حمایت

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ایران نے ہماری کھل کر حمایت کی لیکن عرب ممالک اور مغرب کی بڑی طاقتوں نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا۔

ہمیں عاشورائی ثقافت اور عفاف و حجاب کا بھر پور دفاع کرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دشمن کی طرف سے سیاسی، دفاعی، اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں جاری جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف دشمن کی اقتصادی اور ثقافتی یلغار کا سلسلہ جاری ہےاور ہمیں عاشورائی ثقافت اور عفاف و حجاب کا بھر پور دفاع کرنا چاہیے۔

چینی فوج کی حالیہ مشقیں

Ur.mehrnews.com 

چینی فوج کی توپخانہ یونٹ نے حال ہی میں چین کے شمال مغربی صحرا میں گولہ باری کا شاندار مظاہرہ کیا۔

پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ پاکستانی پولیس کی نااہلی کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملک اور صوبے میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی پولیس کی نااہلی قراردیا ہے۔

امریکہ، سعودی تنصیبات پر فضائی حملہ روکنے میں اپنی ناکامی کا ملبہ ایران پر ڈال رہا ہے

Ur.mehrnews.com 

روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا " 88 پیٹریاٹ دفاعی نظام " سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے فضائی حملہ کو روکنے میں ناکام رہا ہے جسے چھپانے کے لیے امریکہ ملبہ ایران پر ڈالا جا رہا ہے۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


امریکہ کے لئے عربوں کےتیل کی بڑی اہمیت اورعربوں کے خون کی کوئی قدر و قیمت نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے نزدیک خون کے مقابلے میں تیل کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے نزدیک سعودی عرب کے تیل کی بہت بڑی اہمیت ہے لیکن یمنی عوام کے خون کی کوئی قدر و قیمت نہیں ۔

سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور عوام کو اپنے ملک کا دفاع کرنے کا کوئی حق نہیں ، لہذا پاکستان سعودی عرب پر یمنی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کرتا ہے۔

امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم کو کشمیر کی سنگین صورتحال پر طلب کردیا

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی ایک عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کے دیگر افراد کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر 21 روز میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Вероника Кудерметова завершила выступление на турнире WTA в Мадриде






Вильфанд: Первомай в столицах заставит надеть дождевики

Сотни москвичей пришли к парку Победы перед открытием "выставки трофеев"

Лесные пожары в Сибири обошлись Китаю и Японии в десятки миллиардов долларов

День работника скорой медицинской помощи празднуют 28 апреля